اونٹ گاڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چار پہیوں کی بند گاڑی جسے اونٹ کھینچتا ہے اور بیشتر بار برداری کے کام آتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چار پہیوں کی بند گاڑی جسے اونٹ کھینچتا ہے اور بیشتر بار برداری کے کام آتی ہے۔